Submission declined on 25 December 2024 by Ibjaja055 (talk).The submission appears to be written in Arabic. This is the English language Misplaced Pages; we can only accept articles written in the English language. Please provide a high-quality English language translation of your submission. Otherwise, you may write it in the Arabic Misplaced Pages.
Where to get help
You can also browse Misplaced Pages:Featured articles and Misplaced Pages:Good articles to find examples of Misplaced Pages's best writing on topics similar to your proposed article. Improving your odds of a speedy reviewTo improve your odds of a faster review, tag your draft with relevant WikiProject tags using the button below. This will let reviewers know a new draft has been submitted in their area of interest. For instance, if you wrote about a female astronomer, you would want to add the Biography, Astronomy, and Women scientists tags. Add tags to your draft Editor resources
|
دریائے رحمت شریف
دریائے رحمت شریف کے بانی حضرت حافظ پیر محمد عبدالغفور رحمۃ اللہ علیہ تھے
پیر عبدالغفور رحمۃ اللہ علیہ کے والد کا نام محمد جی تھا-جو علم میراث کے مستند استاد تھے-ان کے پاس افغانستان اور دوسرے ملکوں سے لوگ علم میراث حاصل کرنے آتے-حافظ عبدالغفور رحمۃ اللہ علیہ ایک مادر ذات ولی تھے-اپ کے آٹھ صاحبزادے تھے-اور یہ بھی تمام عالم اور حافظ تھے-آپ کو تین خانقاہوں سے خلافت حاصل تھی جن میں گولڑہ شریف
مانکی شریف اور سواگ شریف شامل ہیں-آپکا نام مبارک قرآن مجید کی تعلیم کی اشاعت میں کافی مشہور ہے-آپ رحمۃ اللہ علیہ نے لوگوں کو تمام عمر قرآن و حدیث اور سنت کی اتباع کا درس دیا-اپ کا وصال مبارک 1976 ,9 جمادی الثانی1396 ہجری کو ہوا-آپ کا مزار مبارک ضلع اٹک کی ایک تحصیل حضرو کے ایک گاؤں دریا شریف میں موجود ہے جس کو دریائے رحمت شریف سے پکارا جاتا ہے-حافظ پیر عبدالغفور رحمۃ اللہ علیہ کو مخلوق -آج بھی قبلہ عالم کے نام سے یاد کرتی ہے-آپ کا عرس ہر سال 9,10 جمادی الثانی کومنایا جاتا ہے
والد کا نام: حافظ محمد جی رحمتہ اللہ علیہ | |
---|---|
مذہب و مسلک: مسلمان, سنی ,حنفی | |
سلاسل: نقشبندی, قادری, چشتی نظامی | |
وصال مبارک 1976عیسوی 10,9 جمادی الثانی1396 ہجری |