پاکستان کے معروف اردو اخبار روزنامہ جنگ Jang Group of Newspapersسے منسلک ملک سراج احمدکی پیدائش صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں 25ستمبر1974کو ہوئی۔آپ کے والد گرامی کانام ملک غلام قادر تھا جوکہ مقامی زمیندار تھے اور کاشتکاری سے منسلک تھے